ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،شادی کی خوشی میں ناچ گانا اور لاوڈ سپیکر کا بےدریغ استعمال کرنے والے متعدد ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،شادی کی خوشی میں ناچ گانا اور لاوڈ سپیکر کا بےدریغ استعمال کرنے والے متعدد ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کا عوامی شکایت پر بروقت نوٹس، ہری پور ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری خالد نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی صدر محمد عارف کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے شادی میں ناچ گانا اور لاوڈ سپیکر کا بےدریغ استعمال کرنے والے متعدد ملزمان گرفتار کر لیے ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ،

