LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) حطار انڈسٹریز اسٹیٹ میں سوئی گیس پائپ لائن پھٹنے کا واقعہ .کمشنر ہزارہ نے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی نگرانی میں انکوائری کا حکم دیدیا

Share

ہری پور  (ڈیجیٹل پوسٹ) حطار انڈسٹریز اسٹیٹ میں سوئی گیس پائپ لائن پھٹنے کا واقعہ .کمشنر ہزارہ نے ڈپٹی کمشنر ہری پور کی نگرانی میں انکوائری کا حکم دیدیا،

کمیٹی ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کی نگرانی میں بنائی گئی
کمیٹی کے 7 ممبران آتشزدگی کی تحقیقات کرئے گی کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر ہری پور ،ڈی پی او ہری پور ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ریسکیو ،1122 ،ایگزیکٹو انجینر سوئی گیس ،ایم ایس ڈی ایچ کیو،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری ہری پور شامل ہیں،

ہری پور کمیٹی 24 گھنٹوں کے اندر اپنی رپورٹ کمشنر ہزارہ کو پیش کرئے گی. کمیٹی دھماکے کی نوعیت اور ذمہ داروں کا تعین کرے گئی. گیس پائپ لائن حادثے میں اٹھ افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوۓ ہیں،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »