LOADING

Type to search

National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) میوچل فنڈ سرمایہ کاروں کے لیے سوئنگ پرائسنگ سسٹم خے نفاذ کی تجویز

Share

سوئنگ پرائسنگ سسٹم پر ایس ای سی پی نے اسٹیک ہولڈرز سے آراء طلب کر لیں

معاشی یا سیاسی حالات کی وجہ سے کپیٹل مارکیٹ میں اچانک تبدیلیوں سے طویل مدتی سرمایہ کاروں کو تحفظ ملے گا : ایس ای سی پی

میوچل فنڈز کے پورٹ فولیو میں اچانک تبدیلیوں پر فنڈ مینجمنٹ کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں

فنڈ مینجمنٹ کے اخراجات تمام سرمایہ کاروں پر برابر تقسیم ہو جاتے ہیںسوئنگ پرائسنگ کے تحت اضافی اخراجات وہی سرمایہ کار برداشت کریں گے جو انہیں پیدا کرتے ہیں

سوئنگ پرائسنگ پاکستان کو بین الاقوامی معیارات کے مطابق لائے گا : ایس ای سی پی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »