LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے فرزند’ مایہ ناز آفیسر طارق لالک جان نے باقاعدہ طور پر سٹی مجسٹریٹ علی آباد مقرر کر دیا گیا ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے فرزند’ مایہ ناز آفیسر طارق لالک جان نے باقاعدہ طور پر سٹی مجسٹریٹ علی آباد مقرر کر دیا گیا ہے ‘ طارق لالک جان کا شمار گلگت بلتستان کے انتہائی محنتی، باصلاحیت، فرض شناس اور عوام دوست افسران میں ہوتا ہے۔ امید ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داری میں بھی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی خدمت کے اس سفر کو مزید بہتر انداز میں جاری رکھیں گے’ طارق لالک جان اس سے قبل تحصیلدار اشکومن کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے، جہاں انہوں نے اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں، دیانتداری، فرض شناسی اور عوامی مسائل کے فوری حل کے ذریعے عوام کے دل جیت لیے۔ ان کی کارکردگی کو عوامی حلقوں میں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »