LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی تھانہ پیر ودائی کہ سابقہ ایس ایچ او سید علی عباس کی ساخت کو برقرار رکھتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد مظہر قادری نے جرائم پیشہ لوگوں کی کمر توڑ ڈالی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی تھانہ پیر ودائی کہ سابقہ ایس ایچ او سید علی عباس ہمدانی کی ساخت کو برقرار رکھتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد مظہر قادری نے جرائم پیشہ لوگوں کی کمر توڑ ڈالی خاص طور پر جو جو واریے تھے پہلے کی طرح علاقہ کا چھوڑنے پر دوبارہ مجبور ہو گئے حالانکہ انہوں نے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سے کافی امیدیں لگا رکھی تھی تعینات ہوتے ساتھ ہی منشیات کے ہیوی پرچے دے ڈالے اور مجرموں کو بھی گرفتار کر کے اڈیالہ جیل رواں کر دیا اور ان کی ٹیم جس میں راجہ نوید اے ایس ائی ذیشان سرور اے ایس ائی عزت خان اے ایس ائی نے بھرپور محنت کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کیا دوسری کروائی میں 12 سالہ بچے کے ساتھ گینگ ریپ ہوا جس میں بچے کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا اور فورا دو مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا باقیوں کی تلاش جاری ہے اہل علاقہ کی جانب سے تھانہ پیر ودائی پولیس کی کاروائیوں کو خوش ائین قرار دیا گیا اور نیک تمنائیں رکھی گئی کہ اگے بھی وہ جرائم پیشہ لوگوں کے ساتھ اسی طرح ڈٹ کے لڑیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »