ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش گرفتار ،2 کلو 898 گرام چرس برآمد۔
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش گرفتار ،2 کلو 898 گرام چرس برآمد۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کےوژن منشیات سے پاک ہری پور کا تسلسل جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح قمر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے ابوبکر خان ولد پھول نواز سکنہ کو کاکو گرفتار کرکے قبضہ سے 2 کلو 898 گرام چرس برآمد کرلی۔مقدمہ درج،