LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈاکٹر وردا قتل، اغواء اور طلائی زیورات ہتھیانے کے کیس میں ملزمان ردا وحید اور اس کے شوہر وحید عرف بلا کی جانب سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست عدالت نے خارج کر

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈاکٹر وردا قتل، اغواء اور طلائی زیورات ہتھیانے کے کیس میں ملزمان ردا وحید اور اس کے شوہر وحید عرف بلا کی جانب سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ تمام ملزمان پر اب دہشتگردی کی دفعات کے تحت بھی مقدمہ چلے گا۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد کپڑے کے معروف تاجر وحید عرف بلا کی طرف سے ضمانت پر رہائی کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »