ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ایم پی اے ملک عدیل اقبال کے بھائی سابق ڈسٹرکٹ ممبر ہری پور طاہر اقبال قتل کیس میں اہم پیش رفت
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ایم پی اے ملک عدیل اقبال کے بھائی سابق ڈسٹرکٹ ممبر ہری پور طاہر اقبال قتل کیس میں اہم پیش رفت،
ہملٹ کا رہائشی مفرور ملزم عالم زیب عرف خیسو بیرونِ ملک سے وطن واپسی پر ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کافی عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا اور جیسے ہی وہ پاکستان پہنچا، اسے حراست میں لے لیا گیا۔

