LOADING

Type to search

National

جہلم (ڈیجیٹل پوسٹ) افتتاح مطب حکیم عاصم علی ترابی صاحب مین جہلم پنڈدادنخان روڈ شاکر پور اڈہ۔

Share

جہلم (ڈیجیٹل پوسٹ): افتتاح مطب حکیم عاصم علی ترابی صاحب مین جہلم پنڈدادنخان روڈ شاکر پور اڈہ۔ شرکاء۔ حکیم ذوالفقار علی چیئرمین السعودیہ طبی فاؤنڈیشن پاکستان , سید اقبال حیدر صاحب, ملک محمد اشرف صاحب , مدثر عباس بھٹی انسپکٹر پنجاب پولیس , ماسٹر گلزار حسین بھٹی صاحب , ماسٹر افتخار احمد ساجد صاحب ودیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔ مطب پر شیاٹکا اور کمردرد کا علاج بالخصوص کیا جاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »