اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع
Share

