LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے ہمراہ نالہ لئی اور نشیبی علاقوں کا دورہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے ہمراہ نالہ لئی اور نشیبی علاقوں کا دورہ

جاری بارشوں کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

واسا کی جانب سے نکاسی آب کے کاموں پر بریفنگ، مختلف پوائنٹس کا معائنہ

شہریوں کو درپیش مشکلات کے فوری حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

نکاسی آب کا عمل بلا تعطل جاری رکھنے کی تاکید

انتظامیہ اور واسا کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک، شہریوں کو ریلیف اولین ترجیح

عوامی سہولت کے لیے تمام ادارے مربوط انداز میں کام کر رہے ہیں، طاہرہ اورنگزیب

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »