LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیوز بنا کر عوامی اخلاقیات کو مجروح کرنے والا شیل میل روشنی گرفتار۔

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی پی او ہری پعر شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی صدیق شاہ نے کاروائی کرتے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیو بنانے والی شی میل محمد عارف عرف روشنی ولد شیر افضل خان سکنہ منکراء کو گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے اس موقع پر واضح کیا کہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مثبت سرگرمیوں، آگاہی اور معاشرتی بہتری کے لیے استعمال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔،اخلاقی اقدار کا خیال رکھیں اور کسی بھی غیر قانونی یا نازیبا مواد کی تشہیر سے اجتناب کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »