LOADING

Type to search

Karachi National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی بحریہ فاؤنڈیشن کالج میں تعلیمی سال 2025 سے 2026 کے سالانہ نتائج کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

Share

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی بحریہ فاؤنڈیشن کالج میں تعلیمی سال 2025 سے 2026 کے سالانہ نتائج کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اعزازات سے نوازا گیا تقریب میں مونٹیسری سے لے کر آٹھویں جماعت تک پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو شیلڈز، اسناد اور انعامات دیے گئے۔ والدین، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور تعلیمی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ طلبہ قوم کا روشن مستقبل ہیں اور ادارے کا عزم ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم اور مثبت ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ ذمہ دار شہری بن سکیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »