National ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ آدھی رات کو پٹرول پمپس کا دورہ کیا Digital Post April 4, 2026 Share ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈپٹی کمشنر ہری پور نے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کے ہمراہ آدھی رات کو پٹرول پمپس کا دورہ کیا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق قیمتیں کم کر کے مقرر کی گئی ہیں