اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایران نے ایک امریکی ایف-15 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایران نے ایک امریکی ایف-15 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے جس کے بعد طیارے کے 2 پائلٹس کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے’ ایرانی صوبے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کے گورنر نے گرائے گئے امریکی طیارے کے پائلٹس کی تلاش کے لیے عوام سے وسیع پیمانے پر مہم شروع کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ جو کوئی امریکی پائلٹس کو ہلاک کرنے یا گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگا اسے خاص اعزاز سے نوازا جائے گا’ ایرانی سرکاری میڈیا نے تصاویر اور ویڈیوز جاری کیں جن میں مبینہ طور پر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے اور ایک ایجیکشن سیٹ کو دکھایا گیا ہے

