LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی ایس پی رانا نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی ایس پی رانا نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراہی میں پولیس کی کاروائی ۔ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار 2 کلو 884 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او وارث خان سركل رانا نعیم کی زیرنگرانی وارث خان پولیس ٹیم نے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دوران تلاشی زیر حراست شخص سے 2 کلو 884گرام چرس برآمد کر لی پولیس نے گرفتار شخص کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ھے
ایس پی راول نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار فرد کیخلاف ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »