LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) قتل کے تین مقدمات میں عدالت نے تین مجرمان کو سزائے موت

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) قتل کے تین مقدمات میں عدالت نے تین مجرمان کو سزائے موت، عمر قید، 12 سال قید، 14 لاکھ 74 ہزار 300 ارش،11 لاکھ ہرجانہ،01 لاکھ 10 ہزار ضمان اور 60 ہزار جرمانے کی سزائیں سنا دیں، مجرم یوسف نے تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پہ فائرنگ کر کے شہری کو قتل اور خاتون سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا تھا،مجرم گل میر نے تھانہ دھمیال کے علاقے میں گھریلو رنجش پر فائرنگ کر کے اپنے سسر کو قتل کر دیا تھا مجرم حذیفہ نے تھانہ نصیر اباد کے علاقے میں ذاتی رنجش پہ فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا تھا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »