LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے سینئر حکام نے پاکستان فوج کی میجر عائشہ خان کی خدمات کو سراہا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے سینئر حکام نے پاکستان فوج کی میجر عائشہ خان کی خدمات کو سراہا ‘ میجرعائشہ نے قبرص میں ملٹری پبلک انفارمیشن آفیسر اور امن فوج میں یونیفارم خواتین کے لیے فوکل پوائنٹ کے طور پر ایک سال سے زائد عرصے تک خدمات دیں’ میجر عائشہ خان نے مشن میں بفر زون کے مسائل پر میڈیا اور اسٹریٹجک مواصلات میں اہم خدمات سر انجام دیں سینئر حکام نے میجرعائشہ کے کامیاب مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »