LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad National

اسلام آباد: نگران حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ

Share

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے34پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »