LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سنگین جرائم میں ملوث 43مجرمان اشتہاریوں سمیت54جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے تھانہ کوہسار، تھانہ رمنا، تھانہ ترنول، تھانہ نون اور تھانہ لوہی بھیر پولیس نے11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے1,210گر ام ہیر وئن، 230گر ام آ ئس اور مختلف بو ر کے چھ پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران43مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »