LOADING

Type to search

Karachi National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیر صحت سندھ کا ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کراچی کا دورہ

Share

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی وزیر صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سیکریٹری صحت طاہر حسین سانگھی کے ہمراہ آج ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید خالد بخاری بھی موجود تھے۔دورے کے دوران وزیر صحت نے اسپتال کے ماسٹر پلان کے نفاذ کا جائزہ لیا، جس میں میڈیکل و سرجیکل ٹاور کی تعمیر اور او پی ڈی کی منتقلی شامل ہے تاکہ مریضوں کو بلاتعطل سہولیات فراہم کی جا سکیں وزیر صحت نے اسپتال کی تاریخی عمارتوں کا بھی دورہ کیا جو حکومت سندھ کے منصوبے ہیریٹیج ریہیبلیٹیشن اینڈ کنزرویشن پروجیکٹ ڈاکٹر رتھ کے ایم پفاؤ سول اسپتال کراچی” کے تحت شامل ہیں، اور ہدایت جاری کی کہ تاریخی اہمیت کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں جدید طبی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »