LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی زیر صدارت 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے بزنس سیشن کا انعقاد

Share

-پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی زیر صدارت 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے بزنس سیشن کا انعقاد ہوا
-وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم آہنگ پالیسیوں کے ذریعے نوجوانوں کو جدیدمعلومات فراہم کرنا رکن ممالک کی ترقی کا موجب ہو گا۔
-وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے سازگار کاروباری ماحول کے مواقع پیدا کر کے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »