LOADING

Type to search

International

لندن (ڈیجیٹل پوسٹ) ایران، اسرائیل و امریکا جنگ، دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

Share

لندن (ڈیجیٹل پوسٹ) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایئر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق ایئرلائن انڈسٹری کورونا وبا کے بعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے، جنگ کے سبب ایئر لائنز کے لئے ایندھن کی ممکنہ قلت کا خطرہ بھی ہے۔
جنگ کے بعد سے جیٹ فیول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے، جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ایئرلائن ٹکٹوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »