LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ۔
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کر دی جائے گی، وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِ اعظم کی ہدایات موصول، تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر کاروائی شروع کر دی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »