LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا، ترجمان سول ایوی ایشن

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشنل وجوہات کے باعث کچھ دیر کیلئے فلائٹ آپریشن متاثر رہا، عارضی آپریشنل ایڈجسٹمنٹ کے باعث چند پروازوں کے شیڈول میں معمولی تبدیلی کی گئی

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق تمام پروازیں اب معمول کے مطابق آپریٹ ہو رہی ہیں،اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا،ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال اب مکمل طور پر نارمل ہے ،مسافروں کو پروازوں کی تازہ معلومات کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطے کی ہدایت ،ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق فلائٹ آپریشن میں تعطل عارضی نوعیت کا تھا،مسافروں کو سفری معلومات کے لیے ایئرلائن ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کرنے کا مشورہ ،اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »