اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام اباد سرکل ائی نائن ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی سرفراز بٹ کا جڑوا شہروں کی عوام کو لوٹنے والے گروہ پر ایف آئی ار اور گرفتاریاں بھی
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق سرکل کی حدود میں منڈی موڑ فیض اباد اسٹاپ پر یہ گروہ سادہ لوگوں کو لوٹتا ہے اور ان سے وردات کرتا ہے یہ لوگ کیری ڈبے گاڑی لے کے کھڑے ہوتے ہیں اس کے اندر جالی الیکٹرونکس چیزیں رکھی ہوتی ہیں اور مسافروں سے زور و زبردستی کر کے اپنی جالی ایٹمز دکھا کر انہیں لوٹتے ہیں ان سے چوری ڈکیٹی کی وارداتیں کرتے ہیں جو کہ سرکل میں کافی عرصہ دراز سے یہ گرونا کاروبار چل رہا تھا سرکل کے موجودہ تعینات ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی سرفراز بٹ نے اپنے دورے تعیناتی میں ان چیزوں پر نظر ڈالی جو اج تک کسی نے نہ ڈالی غیر قانونی اڈے سے لے کر لوسر بازی کے دھندے تک کو بے نقاب کیا اور انہیں نہ کہ گرفتاریاں کی بلکہ ایف آئی ار میں سر گناہ کو نامزد کیا سرکل کی عوام نے ان کی اس کوشش کو سراہا اور کہا اعلی افسران سے کہ ایسے افیسر پورے اسلام اباد کے سرکل میں تعینات ہونے چاہیے جو عوام کا درد اپنے سینے میں رکھتے ہو

