LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد : جی ٹوئنٹی کے دہلی اجلاس میں چینی وفد کا ‘پراسرار‘ تھیلا

Share

جی ٹوئنٹی سمٹ میں شریک چینی وفد اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مابین گزشتہ جمعرات کو قریب بارہ گھنٹے تک ‘ڈرامہ‘ ہوتا رہا۔ بھارتی حکام وفد کے ایک ‘غیر معمولی سائز‘ کے بیگ کی جانچ کرنا چاہتے تھے لیکن چینی اس پر تیار نہیں تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »