راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی اس ماہ رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں اپنے علاقہ میں ف* کے اڈے پر کاروائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی اس ماہ رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں اپنے علاقہ میں ف* کے اڈے پر کاروائی
تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن کے ایس ایچ او عاطف ستار اے ایس ائی محسن اور تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی ٹیم نے منشیات فروشوں اور ف** کے اڈوں پر کروائی کی جس کے نتیجے میں تین مرد تین خواتین گرفتار کیے گئے یہ ف** کا اڈا نیشنل مارکیٹ بی بلاک میں قائم تھا ف** کے اڈے پر ریٹ کر کے غیر اخلاقی کرتے ہوئے مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا مقدمہ نمبر 596 بٹا 26 جرم نمبر 371 اے 371 بھی 216 اور 294 ت پ درج کر لیا گیا اور مجرمان کو اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی اس کروائی کو ایس پی راول اور ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن نے سراہا اور کہا کہ ہم اپ کی اس کاروائی سے مطمئن ہیں اور اپ ایسے ہی اپنا کام جاری رکھیں اور اعلی آفسران نئے حوصلہ افزائی کی

