Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ Digital Post March 6, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ سکیورٹی و آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران کو دلجمعی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایات دیں۔