LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اورمیزائل حملوں کے خدشات ہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اورمیزائل حملوں کے خدشات ہیں’ امریکا نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں اپنے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا ‘ امریکی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورکراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو پاکستان چھوڑنے کا حکم سکیورٹی خدشات کی بنا پر دیا گیا ہے’ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی’

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »