ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) افطاری سے پہلے ایک شخص قتل تھانہ دربند کی حدود میں افسوسناک واقعہ
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) افطاری سے پہلے ایک شخص قتل
تھانہ دربند کی حدود میں افسوسناک واقعہ
تھانہ دربند کے علاقہ گاؤں جھنڈ بالا کروڑی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں ایک شخص علی گوہر قتل ہو گئے ، واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم نواز کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا،
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نواز اس سے قبل بھی مقتول کے بھائی کے قتل کے مقدمہ میں نامزد رہ چکا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے،


