LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں زونل ایس پیز، ایس پی سکیورٹی/ آپریشنز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔اجلاس میں سکیورٹی و آپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران کو مزید دلجمعی، جذبہ خدمت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی ہدایات کیں۔ اسلام آباد پولیس شہریوں کے تحفظ اور پُرامن ماحول کے قیام کے لیے ہمہ وقت پُر عزم ہے، ایس ایس پی آپریشنز۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »