LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، پولیس افسران و جوان نماز تراویح کے دوران الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہےہیں، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پولیس ڈیوٹیز چیک اوربریف کر رہے ھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »