LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک پولیس نے اپلائیڈ فار اور بغیر نمبر پلیٹ پر1ہزار 755 شہریوں کو چالان تھما دئیے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک پولیس نے اپلائیڈ فار اور بغیر نمبر پلیٹ پر1ہزار 755 شہریوں کو چالان تھما دئیے
تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ پکٹس قائم کی گئی ہیں اپلائیڈ فار گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کو چالان کیساتھ تھانہ بند کیا جائے، اپلائیڈ فار گاڑیوں وموٹر سائیکلوں کو رجسٹریشن کے بعدمالک کے حوالے کیا جائے،جعلی و بوگس نمبر پلیٹ لگانے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے، نمبر پلیٹ گاڑی و موٹر سائیکل کی پہچان ہے جسکو چھپانا قانوناً جرم ہے،شہری قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے اپنی گاڑی و موٹر سائیکل کی بروقت رجسٹریشن کروائیں،شہری اپنی گاڑی و موٹر سائیکل پرنمونہ کے مطابق نمبر پلیٹ کا استعمال کریں،ٹریفک کو رواں دواں رکھنا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، سی ٹی او راولپنڈی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »