LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ملٹری کالج آف سگنلز راولپنڈی میں زیرِ تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ملٹری کالج آف سگنلز راولپنڈی میں زیرِ تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔ وفد نے جدید ٹیکنالوجی، مؤثر نگرانی اور اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کا معائنہ کیا۔ وفد کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، جدید کیمروں اور سافٹ ویئر کے ذریعے ملزمان کی نشاندہی و گرفتاری کے نظام کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وفد نے وفاقی پولیس کے جدید تکنیکی نظام کو سراہا اور اس کامیاب دورے پر ڈی جی سیف سٹی اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »