BREAKING NEWS National اسلام آباد: غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے سی ای او چوھدری سعد نذیر کو نگران حکومت میں اہم عہدہ/وزارت دینے کی تمام تیاریاں مکمل Dailydigitalpost September 11, 2023 Share #بریکنگ #نیوز غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے سی ای او چوھدری سعد نذیر کو نگران حکومت میں اہم عہدہ/وزارت دینے کی تمام تیاریاں مکمل جبکہ باقاعدہ اعلان رواں ہفتے کسی بھی وقت متوقع: زرائع