BREAKING NEWS National اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے | آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات گنڈا پور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا Dailydigitalpost September 11, 2023 Share بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخوا پولیس تعینات کردیا گیا گریڈ 21 کے بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات تھے