LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او نصیر آباد ہمراہ پولیس کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او نصیر آباد ہمراہ پولیس کی کارروائی

شراب سپلائر گرفتار، 200 بوتل شراب برآمد،

نصیر آباد پولیس نے مشکوک کار کو روک کر چیک کیا تو شراب برآمد ہوئی،

زیر حراست فرد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »