ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا،








