راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سول لائنز کے علاقے میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
واقعہ پر رپورٹ طلب، ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی پوٹھوہار پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں، تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے