LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائیاں 06 پتنگ باز گرفتار سینکڑوں افراد سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کاروائیاں 06 پتنگ باز گرفتار سینکڑوں افراد سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد، کاروائیاں تھانہ واہ کینٹ اور تھانہ صادق آباد کے مختلف علاقوں میں کی گئیں زیرحراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا،گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 19روز کے دوران شہر بھر سے 246 پیشہ ور بھکاری گرفتار ہوئے زیر حراست افراد میں117 مرد 119 خواتین اور 10 خواجہ سرا شامل ہیں،پیشہ ور گداگر مصروف شاہراؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور شہریوں کے لیے زحمت کا باعث بنتے ہیں بیشتر چوری منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں،منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائیوں کے دوران 06 افرا کو حراست میں لیکر 30 لیٹر شراب اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ روات، تھانہ چکلالہ، تھانہ صدرواہ اور تھانہ آراے بازار کے علاقوں میں کی گئیں،ڈویژنل ایس پیز کے مطابق منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »