LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی انڈسٹریل ایریا زون حسنین وارث کی انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی انڈسٹریل ایریا زون حسنین وارث کی انڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ۔ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔ایس پی انڈسٹریل ایریا نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کو مزید موثر اور منظم کرنے، شہریوں کو تھانہ جات میں بہترین ماحول فراہم کرنے اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »