LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 پتنگ سپلائر گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »