LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا، دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ تعینات کر دیا گیا انہیں ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ کا بھی اضافی چارچ دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ گریڈ 19کے آفیسرارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق نوٹیفکیشن پر فوری عمل درآمدکیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »