LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات, ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، تمام مساجد، امام بارگاہوں پر پولیس نفری کو تعنیات کیا گیا ہے, فیلڈ افسران مساجد و امام بارگاہوں پر تعیناتجوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں۔ ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس ایریا میں گشت کر رہے ہیں, شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »