LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے “ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد” میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)  ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ نے “ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد” میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر آئی ٹی پی ایف ایم 92.4 عائشہ جمیل اور ایجوکیشن ونگ کے افسران نے شرکاء کو ٹریفک قوانین اور محفوظ سفر کے لئے آگاہی فراہم کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »