LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے، کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے،
کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے
اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے
پڑھ کر دل خوش ہوا
کہ حکومت نے بدنامی/ شہرت خراب کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ قانون بنایا۔
قوانین تو بہت سارے ہیں پر صرورت اس امر کی ہےکہ آگاہی پیدا ہو اور عام لوگوں کی اس قانون تک رسائی ہو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »