LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام باد (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار

Share

اسلام باد (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار، لاہور انویسٹیگیشن یونٹ نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کے موثر استعمال سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار مرکزی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، سونا غبن کے حوالے سے تفتیش کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور سید ذیشان رضا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »