Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ Digital Post January 22, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ پولیس افسران نے رضاکارانہ طور پر بڑی تعداد میں صفائی مہم میں حصّہ لیا۔