LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 گھنٹے کے دوران شہر سے 47 پیشہ ور بھکاری گرفتار، زیر حراست افراد میں 35 مرد اور 12 خواتین شامل ہیں ، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں،مصروف سڑکوںاور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کے لیے کڑی نگرانی کی جارہی ہے، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »